براؤزنگ ٹیگ

ambassador

پاکستان میں انتخابات آئین و قانون کے مطابق ہوں گے: امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اپنے انتخابات آئین میں دیے گئے وقت پر صاف و شفاف اور  قانون کے مطابق کرائے گا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو  کر تے ہوئے  …

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب کو ‘پرائیڈ آف پرفارمنس’ ایوارڈ سے نوازا گیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد امریکی گلوکار، میوزک کمپوزر اور پروڈیوسر عروج آفتاب کو واشنگٹن میں پاکستان کے یوم آزادی پر پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے عروج کو ایوارڈ دیا۔ …

طالبان کا پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر

کابل: طالبان نے پاکستان میں افغان سفارتخانے کیلئے نئے ناظم الامور کا تقرر کر دیا ہے۔ افغانستان کی عبوری حکومت نے محمد شکیب کو پاکستان میں افغان سفارتخانے کا ناظم الامور تعینات کیا ہے۔ کوئٹہ اور پشاور کے افغان قونصل خانوں کیلئے بھی افغان…

امریکا نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن: امریکی حکومت نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کیلئے اپنا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ وہ اس وقت تیونس میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ بلوم کا شمار سینئر سفارت کاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی بطور سفیر پاکستان میں…

امریکا کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس

نیویارک: امریکی حکام کا فرانس کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے فیصلے پر اظہارِ افسوس ، کہا آبدوز ٹھیکوں کا تنازع حل کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کے مطابق ، فرانس امریکا کا سب سے پرانا اور مضبوط ترین پارٹنر…

ترجمان دفتر خارجہ تبدیل ، زاہد حفیظ چودھری آسٹریلیا میں بطور سفیر ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری تبدیل ،اُن کی جگہ عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے ۔ میڈٰیا رپورٹ کے مطابق زاہد حفیظ چودھری اب آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ زاہد حفیظ کے پاس ڈی جی ساؤتھ ایشیا…