اصحاب الیمین کی تلاش
میں عرصہ دراز سے شعبہ تعلیم و تدریس سے وابستہ ہوں اور بہت سے سکولوں کے ساتھ کام کرنے کا اتفاق ہوا مگر ہمیشہ میں اس تلاش میں رہی کہ کوئی ایسا ادارہ ہو جہاں فیس بھی مناسب ہوجس کی تعلیم بھی بہت معیاری ہو اور وہ مادیت کے بجائے تعلیم پر زور دے…