براؤزنگ ٹیگ

amanat ali father

پاکستان کے معروف گلوکار نزاکت علی خان انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار نزاکت علی انتقال کرگئے ۔ نزاکت علی پچھلے چند ماہ سے علالت کا شکار تھے ۔ ان کو طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ ان کی تدفین فیصل آباد میں کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریڈیو…