طاہر محمود اشرفی کی سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل جلد از جلد مکمل کرنے کی اپیل
لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے عدالت سے سانحہ سیالکوٹ کا ٹرائل جلد از جلد مکمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طاہر…