ملک ریاض کے نواسے نے ماڈل و اداکارہ سے دوسری شادی کرلی
لاہور: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے نواسےزوریز ملک نے ماڈل علیزے گبول سے دوسری شادی کر لی ،دونوں نے چھ ماہ قبل ترکی میں نکاح کیا تھا ۔
نیونیوز کے مطابق ملک ریاض کے نواسے زوریز ملک اور ماڈل علیزے گبول کی شادی پر فیملی میں…