علی وزیر کی ضمانت منظور
اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں علی وزیر کی جانب سے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں درخواستِ ضمانت قبل از…