براؤزنگ ٹیگ

Ali Muhammad Khan

علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار

پشاور: علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار ہوگئے ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور سینٹرل جیل کے باہر مردان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کیاہے۔…

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، علی محمد خان

مردان: وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے۔   پاکستان تحریک انصاف رہنما اور وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے…

‏فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی امید ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان ‏کو بتایا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونےکی امید ہے۔   بجلی کے نرخوں میں 4.74 روپے فی یونٹ اضافے پر جماعت اسلامی…

گوانتاناموبے میں پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے، علی محمد خان

اسلام آباد: حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔   صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان اہم نکات پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

اسلام آباد:حکومت کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے متحرک ہوگئی ، اہم نکات پر عمل در آمد ہو چکا ہے ۔ وزیرمملکت علی محمد خان کی نگرانی میں اسٹیرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس اسلام اباد میں  ہوا جس میں  کمیٹی ممبران سمیت…

ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹی: علی محمد خان

اسلام آباد : وزیر مملکت پارلیمانی امور اور ٹی ایل پی و حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے  پر عملدر آمد کرانے کیلئے قائم ہونے والی سٹیئرنگ کمیٹی کے سربراہ علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے…