براؤزنگ ٹیگ

Ali Amin Gandapur

علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں…

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

ڈیرہ اسماعیل خان: الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔    الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو احکامات پر عمل درآمد کا نوٹس جاری کر…

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی متواتر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔   چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءعلی امین گنڈا پور کو 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو…

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد: وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، حالات اور وقت دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تحریک لبیک سے معاہدہ سب کی…

مہنگائی سےگھبرائی عوام کو علی امین گنڈا پور کا انوکھا مشورہ

اسلام آباد:مہنگائی سے گھبرائے عوام کیلئے علی امین گنڈا پورا نے انوکھا مشورہ دیدیا ،علی امین گنڈ ا پور کا کہنا ہے جتنا کم کھائو گے اتنی مہنگائی کم لگے گی ۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا اگر آپ  چائے میں چینی کے 100 دانے ڈالتے ہیں…