بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا
ممبئی : بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ کترینہ کیف کے لاکھوں مداح چکرا کررہ گئے ۔ ہر کسی کی زبان پر ایک ہی سوال کہ کیا یہ کترینہ ہے یا اس کی ہم شکل الینا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم…