بھارتی گلوکارہ نے پاکستانی گلوکار عالمگیر کے مقبول گانے کی دُھن چوری کر لی
ممبئی: بھارتی گلوکارہ دھوانی بھنوشالی نے اپنے گانے ’’مہندی‘‘ میں پاکستانی پاپ میوزک کو پہچان دینے والے عالمگیر کے مقبول گانے ’’ گاگر‘‘ کی دھن چوری کر لی جس پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔
دھوانی بھنوشالی کا 21 ستمبر کو…