گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے
لاہور : پاکستان کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی آج22ویں برسی منائی جارہی ہے
اخلاق احمد 10 جنوری 1946 کو بھارتی شہر دہلی میں پیدا ہوئے ۔ اخلاق احمد کو کم عمری سے ہی موسیقی سے رغبت تھی اور جب بھی ریڈیو سے کوئی گانا سنتے تو اس کے ساتھ…