برسوں انڈسٹری پررا ج اور کروڑوں کمانے والے امیتابھ بچن کی وصیت سامنے آگئی
نئی دہلی:بالی ووڈ کے نامور اداکار اور برسوں انڈسٹری پر راج کرنے والے امیتابھ بچن کی وصیت ان کی زندگی میں ہی سامنے آگئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی زندگی میں ہی وصیت کی تفصیلات شیئر کر دیں ،کروڑوں کے مالک امیتابھ بچن کی…