یمن: سعودی اتحاد کے صنعا پرفضائی حملے
صنعا: سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عسکری آپریشن شروع کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد برائے یمن کا کہنا ہے کہ صنعا ائیر پورٹ پر ٹارگیٹڈ عسکری آپریشن حوثیوں کی طرف سے دھمکیوں اور سرحد پار…