براؤزنگ ٹیگ

Air Quality Index

لاہور میں بارش کے بعد سموگ میں نمایاں کمی

لاہور: حکومت کی مصنوعی بارش کی  پلاننگ کرتی رہ گئی، اللہ نے قدرتی بارش برسا دی۔ بارش کے بعد لاہو میں  اسموگ میں واضح کمی دیکھی گئی، شہر کا  ایئر کوالٹی انڈیکس 164ریکارڈ ہوا۔ رات اور صبح کے اوقات میں لاہور کے مختلف علاقوں میں…

پنجاب کی اسموگ سے نمٹنےکیلئے چین سے مدد طلب

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کے بحران سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد طلب کر لی۔ لاہور شہر کے مختلف حصوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک سطح پر 300 سے تجاوز کر گیا۔ صوبائی دارالحکومت شدید سموگ سے نبردآزما ہے، جس نے…

ہفتے کے روز چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیشِ نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہفتے کو روز پنجاب کے 10 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے…

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، دبئی دنیا میں سرفہرست

لاہور: لاہور کی فضائی آلودگی میں آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی  اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا ،جبکہ محکمہ موسمیات  نے بارش کے بعد اسموگ میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی فضائی آلودگی میں آج…

لاہور آج بھی فضائی آلودگی میں نمبر ون قرار

لاہور: فضائی آلودگی میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر جبکہ پولینڈ کا کراکوف دوسرے ڈھاکہ تیسرے نمبر پر قرارپایا ہے ۔ بھارتی شہردہلی کو آج پانچواں نمبر ملا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور سموگ کا سیزن چھٹ نہیں پارہا ۔ باغوں…

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور : لاہور خراب ایئر کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کے پہلے نمبر پر آگیا۔ لاہور کو دنیا بھر میں سموگ کے حوالے سے آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا۔ شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 362 تک…