پی آئی اے اوردیگر ائر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: پی آئی اے سمیت کئی ائر لائنز نے اپنے کرائے کئی گنا بڑھا دیئے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے سمیت کئی دیگر ائیر لائنز نے لاہور سے دبئی، شارجہ، دوحہ ، استنبول اور لندن کے لئے کرائے دو سے تین گنا بڑھادیئے ہیں ۔…