وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کا یوم شہادت
کراچی: وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس کا یوم شہادت آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
17 فروری 1951ء کو کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے سینٹ پیٹرک کالج سے سینئیر کمیبرج پاس کیا،…