گلوکارہ آئمہ بیگ کروڑوں روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلیں
لاہور: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس کی عدم ادائیگی پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار کی زد میں آگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے پاکستانی مشہور شخصیات کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں جو گزشتہ…