نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشنکے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا…