نریندرمودی نے متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا
نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نے کسانوں کے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ۔ نریندرمودی نے متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ۔ بھارتی وزیراعظم نے یہ اعلان قوم کے نام اپنے خطاب میں کیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم …