سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دیدی
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں معاہدے کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں پاکستان کے…