براؤزنگ ٹیگ

Agha Siraj Durrani

آغا سراج درانی کی رہائش گاہ سب جیل قرار

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔   محکمہ داخلہ سندھ آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کا حکم نامہ جاری کرے گا۔ گھر کو سب جیل قرار دینے کا فیصلہ وزیر…

آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سپیکر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے رہنماءآغاز سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو…

آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپیکر سندھ…

سراج درانی کی گرفتار نہ کرنیکی استدعا مسترد، سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احاطہ عدالت سے گرفتار نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔   نیب کے سامنے گرفتاری دینے کا حکم دے دیا۔ نیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا…

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے روپوش

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) کو مطلوب اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی تاحال روپوش ہیں۔ آغا سراج درانی نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے روپوش ہیں اور آغا سراج اور ان کے کوآرڈینیٹر سمیت دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔…

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی سمیت آٹھ ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر اور جسٹس اقبال کلہوڑو پر مشتمل خصوصی بنچ نے محفوظ…