براؤزنگ ٹیگ

Agha Majid

وزیراعلیٰ پنجاب کا نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار فائرنگ کے واقعے کا نوٹس

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے شہر فیصل آباد میں سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کا…

سٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد: معروف سٹیج  کامیڈی اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد  قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں راجبا روڈ پر ان کی گاڑی کو دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم…