فائزر ویکسین 5 سے 11 سال کے بچوں کیلئے بھی مفید قرار
واشنگٹن : کورونا وائرس کی ویکسین فائزر 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے بھی مفید قرار دے دی گئی ہے۔ ویکسین لگنے سے بچوں کی قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔
امریکی ٹی وی سی این بی سی کے مطابق فائزر کی طرف سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا…