افغانستان معاشی طور پر بدحال ہو اتو 90 کی دہائی جیسی صورتحال ہو گی ،معید یوسف
اسلام آباد:قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا افغانستان معاشی طور پر بدحال ہو ا تو 90 کی دہائی جیسی صورتحال ہو گی ،اسی لیے پاکستان افغانستان کو پر امن رکھنے کیلئے اپنی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔
مشیر قومی…