براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan Cricket Team

افغانستان کیخلاف اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آنے لگیں

نئی دہلی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو پے در پے شکستوں کا سامنا ہے اور آج اسے افغانستان کے خلاف اہم میچ کھیلنا ہے مگر اس سے پہلے ہی ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جبکہ سابق انگلش کرکٹر نے دعویٰ…

’بھارتی ٹیم افغانستان سے بھی ہار جائے گی‘ انضمام الحق اور مشتاق احمد کا دعویٰ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹرز انضمام الحق اور مشتاق احمد نے بھی آج افغانستان کے خلاف بھارت کی شکست کی پیش گوئی کر دی ہے۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ…

بھارتی ٹیم افغانستان سے بھی ہار جائے گی مگر کیوں؟ شعیب اختر نے پیش گوئی کر دی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارتی ٹیم افغانستان کے خلاف میچ میں بھی فتح حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو گی۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ افغانستان کے خلاف…

آصف علی نے بین سٹوکس کے ’زخم پر مرہم‘ رکھ دیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف دھواں دار بلے بازی کرنے والے آصف علی نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کے ’زخم پر مرہم‘ رکھ دیا جو جارح مزاج بلے باز کی تعریف کرنے پر مجبور ہو…

افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد نے پاکستانی ٹیم کو فائنل میچ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

دبئی: افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا ہے۔  آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے…

ایسا کبھی نہیں کہا کہ ورلڈکپ جیتنے پر شادی کروں گا، راشد خان کی وضاحت

دبئی: افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نوجوان سپنر راشد خان نے اپنی شادی سے متعلق بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، تاہم فی الحال شادی کا کوئی ارادہ بھی نہیں ہے۔…

افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی

دبئی: افغانستان کی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی ہے جو میگا ایونٹ کے اپنے سفر کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ سے کرے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم نے دبئی…