وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کیلئے امداد کی اپیل کردی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے افغان عوام کی مدد کرنے کی اپیل کر دی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ آج ہوا جس میں انہوں نے افغانستان میں صحت کے…