بھارتی سوشل میڈیا نے پرانے کیسز کی تصاویر کو کل کے واقعہ سے منسلک کیا: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارتی سوشل میڈیا نے پرانے کیسز کی تصاویر کو کل کے واقعہ سے منسلک کیا ، بھارت پاکستان کی بدنامی کیلئے مختلف اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرتا رہتا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…