کابل میں زور دار دھماکا، پورے شہر کی بجلی بند
کابل : افغانستان کے دار الحکومت کابل میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے پورے شہر کی بجلی بند ہوگئی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے کے باعث شہر میں بجلی کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ دھماکے…