براؤزنگ ٹیگ

Affidavit

رانا شمیم کے الزامات پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات پر انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے…

رانا شمیم بیان حلفی کیس، عدالت 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد: رانا شمیم بیان حلفی کیس میں عدالت نے  7 جنوری کو فرد  جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق جج جی بی  رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت…

رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا، توہین عدالت کا شوکاز واپس لینے کی استدعا

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں، جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…

رانا شمیم کے صاحبزادے نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد: گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن نے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد کو علم ہے کہ اگر وہ اپنی بات ثابت نہ کر سکے تو جیل بھی جا سکتے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد…

سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں، ریاست مدینہ کی بات کرنے والے ریاست مدینہ کی تاریخ پڑھ لیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…