پاکستان میں لاکھوں افراد نشے کی لت میں مبتلا، نوجوانوں کی بڑی تعداد منشیات کی عادی
اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2012ء میں کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملک بھر میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کی تعداد 69 لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی، اس کے بعد کبھی اس حوالے سے…