بنوں:دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
بنوں : خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ریجن نے بنوں میں کارروائی کی ، جس میں 2دہشتگردبارودی مواد سمیت گرفتار کر لیے، دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ، پرائما کارڈ ، پلاسٹک…