نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر سمیت 12 ملزموں پر فرد جرم عائد
اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت تمام 12 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے مقدمے…