لاہور: شارع عام پر لڑکی کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں پولیس نے شارع عام پر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لڑکی سڑک پر جا رہی تھی کہ اچانک وقاص نامی اوباش نوجوان نے اسے تنگ کرنا اور چھیڑنا شروع کر دیا۔…