ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائیاں، 3 مطلوب ملزمان گرفتار، ابوظہبی سے لاہور منتقل
لاہور: ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اشتہاری ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں…