براؤزنگ ٹیگ

Abid Ali

دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی ملنے پر رب کا شکرگزار ہوں: عابد علی

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ میں دوسری اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کے شکرگزار ہیں جن کا کہنا ہے کہ دل کی دو شریانیں بند ہونے کے باوجود چلنے پھرنے اور کرکٹ کھیلنے پر ڈاکٹرز بھی حیران تھے۔  تفصیلات کے…

عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزاء، سفر کی اجازت مل گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزاء آئی ہیں جس کے بعد انہیں سفر کی اجازت مل گئی۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ  کرکٹر عابد علی اگلے ایک دو روز میں کراچی سے لاہور کا سفر کریں گے۔ عابد علی نے تقریباً دو ہفتے…

عابد علی کو حالت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کو حالت بہتر ہونے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور وہ اب پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق چند روز پہلے یوبی ایل گراؤٔنڈ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران عابد علی کو…

عابد علی میں ایکیوٹ کرونری سینڈروم کی تشخیص، والد کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی میں ایکیوٹ کرونری سینڈروم کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے والد نے بیٹے کی صحت یابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سینٹرل پنجاب کے اوپننگ بلے باز عابد علی…

سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال داخل ہونے والے عابد علی اب کیسے ہیں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کی حالت مستحکم ہے اور وہ تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے مزید ٹیسٹس بھی کئے جا رہے ہیں۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد علی کے مزید ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ان کی حالت تسلی بخش ہے ۔ ان کو…

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ

چٹاگانگ: چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف  پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستا ن کی جانب سے 146 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے پوری پاکستانی ٹیم کو 286 رنز پر…

چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط

چٹاگانگ : چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے۔ پاکستان نے میچ کے دوسرے روز بنگلہ دیشن کی پہلی اننگز 330 رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لیے ہیں۔    نیو نیوز کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بنگلادیش نے اپنی…