ایوارڈ یا چائے کا کپ؟ فواد چوہدری نے ابھی نندن کی دلچسپ ویڈیو شئیر کر دی
لاہور (ویب ڈیسک): فواد چوہدری نے بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان کی دلچسپ ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کر دی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صدر رام ناتھ کوونڈ کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے بھارتی…