چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ
چٹاگانگ: چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستا ن کی جانب سے 146 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے پوری پاکستانی ٹیم کو 286 رنز پر…