بھارت ایک دن کشمیریوں کے سامنے گھٹنے ٹیکے گا:وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد:وزیر اعظم آزادکشمیر عبد القیوم نیاز ی کا کہنا ہے بھارت اس وقت کشمیر کی صورتحال کو لے کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ،کشمیر کا ہر نوجوان قربانی دے رہا ہے ،ڈاکٹرز ،انجینئرزاور سیاستدان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اور جس طرح کاردعمل آج بھی…