افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مکمل تحقیقات کی جائیں: شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء پر تشویش کا اظہار ، کہا افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کی مکمل تحقیقات کی جائیں ۔
اپنی ٹویٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد سے افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا سے ملک…