او اور اے لیول کے امتحانات 25 اپریل سے شروع، ایک لاکھ پاکستانی طلبہ شریک
اسلام آباد : کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت او اور اے لیول کے مئی /جون کے امتحانات کا آغاز 25اپریل سے ہوگا اور یہ امتحانات 13 جون 2024 کو ختم ہوں گے۔
پاکستان بھر سے تقریباً 100,000 طلباء مئی/جون 2024 کے…