براؤزنگ ٹیگ

92 countries

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا اب تک 92 ممالک میں پھیل چکی ہے

نیو دہلی: دنیا بھر میں کورونا کے وار ایک بار پھر جاری ، کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا اب تک 92 ممالک میں پھیل چکا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر میں ایک بار پھر کورونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے مال اور سنیما بند کر دیے گئے ہیں ۔…