بھارت کو آئی سی سی کے تین اہم ترین ایونٹس کی میزبانی مل گئی
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو 2024ءسے 2031ءتک تین سب سے بڑے ایونٹس کی میزبانی دی گئی ہے جبکہ پاکستان کو چیمپینز ٹرافی 2025 کی میزبانی دی گئی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 16 نومبر کو آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں بھارت کو…