افغان انٹیلی جنس نے 3 ہزار لیٹر شراب کابل نہر میں بہا دی
کابل: افغانستان میں شراب کی فروخت کے خلاف کریک ڈاﺅن کے بعد افغان انٹیلی جنس ایجنٹس کی ایک ٹیم نے 3 ہزار لٹر شراب کابل نہر میں بہا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (جی ڈی آئی) کی جانب سے جاری…