ایپل کے اثاثوں کی مالیت 3 کھرب ڈالر ہوگئی
نیویارک : امریکا میں ٹیکنالوجی کمپنی ’’ایپل‘‘ پہلی کمپنی بن گئی ہے جس کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کھرب ڈالرز تک جا پہنچی ہے۔
فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر گزشتہ روز 182.88 ڈالر تک کی…