لیونل میسی سمیت 3 فٹ بالر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
لاہور: ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹ بالر اور فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے لیونل میسی کلب کے 2 ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کلب کی جانب سے…