ڈالر 250 سے بھی نیچے آئے گا: شبر زیدی
اسلام آباد: سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو آف پاکستان (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔
سابق چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر، گھریلو…