براؤزنگ ٹیگ

2022

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ’’آیا زلمی‘‘ ریلیز  کر دیا گیا۔   ’’آیا زلمی‘‘ ترانے میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس پیش کی ہے جب کہ ویڈیو میں اداکار علی رحمان بھی نظر آرہے…

الوداع 2021۔۔۔ خوش آمدید 2022، روزنامہ نئی بات کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

لاہور: پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے جس کا جشن منانے کیلئے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے جبکہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔ روزنامہ نئی بات کی جانب سے اہل وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔…

آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہو گیا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

سڈنی: نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے جہاں 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی کے ذریعے سال 2022ءکو خوش آمدید کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہر سال کی طرح اس بار بھی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا…

انگلیڈ کرکٹ ٹیم 2022 میں پاکستان آئیگی: کرسچن ٹرنر

لاہور: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کی ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاک-انگلینڈ کرکٹ کے بارے میں تفصیل سے اظہار خیال کیا۔…

الیکشن 2022 میں ہوں گے، اپوزیشن نے احتجاجی نہیں انتخابی مہم چلا رہی ہے: شیخ رشید

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان فیصلہ کریں گے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قبول کرنا ہے یا نہیں۔آئندہ سال الیکشن ہیں ۔ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف نہیں بلکہ اپنی انتخابی مہم شروع کی ہے۔ کراچی میں…