مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ تھم سکا
اسلام آباد: بھارت کا سال 2021 میں نہتے کشمیروں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ جاری رہا، اس دوران 355 معصوم کشمیریوں کو شہید اور 484 کو زخمی کر دیاگیا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کی گزشتہ سال کے دوران بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ…