ورلڈ کپ، آج بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کا ٹاکرا
نئی دہلی: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے نویں میچ میں آج (بدھ) بھارت کا افغانستان کے ساتھ مقابلہ ہو گا۔
افغانستان اور بھارت کے درمیان میچ ارون جیٹلی اسٹیڈیم، نئی دہلی میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔…