غیر قانونی طریقے سے سعودی عرب میں داخل ہونے والے 17 افراد گرفتار
ریاض: سعودی پولیس نے غیرقانونی طریقے سے سرحد عبور کرکے مملکت آنے والے مزید 17 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دراندازوں کی معاونت کرنے کے الزام میں ایک سعودی شہری کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پولیس کی…